السلام علیکم جی سب سے پہلے تو معذرت کہ میں آپ کو ریویو نہیں دے سکا اچھا میں نے فرسٹ ٹائم ارڈر کیا تھا اور یہ میں نے ایک ہی بار پہنا ہے اس کے بعد واش کیا ہے تو یہ ایسا ہو گیا ہے کہ آج پھٹ جائے یا کل پھٹ جائے آب ایک انسان اتنے پیسے خرچ بھی کرے اور انتظار بھی کیا اور ساتھ میں درزی کو بھی سلنے کے پیسے دیے اور کپڑا ایک بار ہی پہنا ہے اور بلکل ہی ہلکا ہو گیا ہے اور کپڑے کا رنگ بھی آپ کے سامنے ہے مینے جب آپ کا اشتہار دیکھا تو یہی سوچا تھا کے اچھی چیز ہوگی لیکن افسوس اوریہ پہلی اور آخری بار آپ سےخریدہ ہے میرا تو بہت دل اداس ہوا ہے لہزا میں تو یہی کہوں گا کہ چیز وہی دکہایا کریں
جو اچھی ہوآپ خود دیکہیں نیچے تصویر میں ۔۔۔