i am highly satisfied with stuff as well as fast delivery. I will shop again IA
Flat Rs. 200 Delivery will be charged
Estimated to be delivered within 48 to 72 hoursFabric Material : Silk Crinkle
Dimensions : 24/25 width * 73/74 length (inches)
Description :
وہ جو آجاتے تھے آنکھوں میں ستارے لے کر
جانے کس دیس گۓ خواب ہمارے لے کر
چھاؤں میں بیٹھنے والے ہی تو سب سے پہلے
پیڑ گرتا ہے تو آجاتے ہیں آڑے لے کر
وہ جو آسودۂ ساحل ہیں انہیں کیا معلوم
اب کہ موج آئی تو پلٹے گی کنارے لےکر
ایسا لگتا ہے کہ ہر موسم ہجراں میں بہار
ہونٹ رکھ دیتی ہے شاخوں پہ تمہارے لےکر
شہر والوں کو کہاں یاد ہے وہ خواب فروش
پھرتا رہتا تھا جو گلیوں میں غبارے لے کر
نقد جاں صرف ہوا کلفت ہستی میں فراز
اب جو ذندہ ہےتو کچھ سانس ادھارے لے کر
احمد فراز